جمعہ , 17 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چک جھمرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چک جھمرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چک جھمرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چک جھمرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

زمینوں پر تجاوزات کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنرچک جھمرہ

زمینوں پر تجاوزات کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنرچک جھمرہ

 اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ نے ریونیو سٹاف اور فیڈمک اتھارٹیز کے ہمراہ فیڈمک اور علامہ اقبال انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ کرکے تجاوزات اور قابضین کے خلاف شکایات کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنرام ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 2 زخمی

چک جھمرہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 2 زخمی

ضلع فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ کے علاقے میں پولیس اور  ڈاکووٗں کی مڈ بھیڑ ہوگئی ۔ 3 ڈاکو ایک شہر ی سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھےکہ پولیس کو دیکھ کر ڈاکووٗں نے فائرنگ کردی ۔ جوابی فائر ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ میں  ڈینگی سرویلنس سرگرمیوں کوتیز کرنے کی ہدایت

چک جھمرہ میں ڈینگی سرویلنس سرگرمیوں کوتیز کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنرفیصل آباد  محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ نے تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کی ۔ امتیاز بیگ نے  سرویلنس سرگرمیوں کوتیز کر ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ میں شجر کاری مہم شروع کرد ی  گئی

چک جھمرہ میں شجر کاری مہم شروع کرد ی گئی

سیکرٹری مائینز اینڈ منرل نے فیڈمک کادورہ کرکے اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ اور سی ای اوکے ہمراہ فیڈمک میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگا کر ایک لاکھ پودے لگانے  کی مہم کا افتتاح کیا۔  ان کا ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ مونسپل لائبریری کی عمارت میں کوڑے دان رکھ کرسٹور روم میں تبدیل کرنے کی کوشش

چک جھمرہ مونسپل لائبریری کی عمارت میں کوڑے دان رکھ کرسٹور روم میں تبدیل کرنے کی کوشش

فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ انتظامیہ کی جانب سے مونسپل لائبریری کی عمارت سٹور روم میں تبدیل کردی گئی انتظامیہ کی جانب سے لائبریری میں موجود کتابوں کی الماریوں کے آگے کوڑے دان رکھ دیے گئے ہیں لا ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ میں زمین کے لین دین پرہنگامہ، سگے بھائیوں نے بہنوں پرزمین نا دینے کی وجہ سے سرعام  تشدد کیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف کارروائی سے انکار کردیا

چک جھمرہ میں زمین کے لین دین پرہنگامہ، سگے بھائیوں نے بہنوں پرزمین نا دینے کی وجہ سے سرعام تشدد کیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف کارروائی سے انکار کردیا

تحصیل چک جھمرہ کے علاقے جھمرہ میں ایک شخص نے اپنے بیٹوں ندیم،گگو،وسیم  کو نافرمانیوں کی وجہ سے جائیداد سے عاق کیااور اپنی زمینیں بیٹیوں کے نام کردی ۔ جس کا بیٹوں کو بہت غصہ تھا جس کی وجہ سے یہ ... مزید پڑھیں
تھانہ چک جھمرہ کی مسمار ہونے والی 1896ء میں بننے والی تاریخی عمارت

تھانہ چک جھمرہ کی مسمار ہونے والی 1896ء میں بننے والی تاریخی عمارت

(22 جولائی 2020)تھانہ چک جھمرہ کی تاریخی عمارت منہدم تاہم عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے تھانہ چک جھمرہ کی موجودہ عمارت 9 سال پہلے یعنی 2011ء کو بنا کر اس کو مثالی تھانے کا رتبہ دے دیا گیا تھا یہاں جو پر ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ نے تحصیل کے پٹرول پمپس کا دورہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ نے تحصیل کے پٹرول پمپس کا دورہ کیا

(2 جون 2020)  ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چک  جھمرہ امتیاز بیگ نے تحصیل کی مختلف شاہراہ پر پٹرول پمپس کو چیک کیا اور پٹرول پمپس پر پٹرول وڈیزل کی موجودگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ... مزید پڑھیں
تیز رفتاری کے باعث 2 موٹرسائیکلوں میں تصادم ، 2  افراد جاں بحق

تیز رفتاری کے باعث 2 موٹرسائیکلوں میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق

(9 جون 2020)  چک جھمرہ، تھانہ جھمرہ کے علاقہ شاہکوٹ روڈ پر تیز رفتار دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجہ میں 2 نوجوان موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ ... مزید پڑھیں
اوکاڑہ تا چک جھمرہ ون وے سڑک کی تعمیر کے لیے سروے شروع

اوکاڑہ تا چک جھمرہ ون وے سڑک کی تعمیر کے لیے سروے شروع

(14 جون 2020)  اوکاڑہ تا چک جھمرہ براستہ نول پلاٹ دو رویہ سڑک کی تعمیر کے لیے سروے شروع کردیا گیا ہے۔ سروے ٹیم کے مطابق چھ ماہ تک کام شروع کردیا جائے گا. اوکاڑہ فیصل آباد روڈ کے مسافروں میں خوشی کی ل ... مزید پڑھیں

چک جھمرہ کے بارے میں

چک جھمرہچک جمھرہ (chak jhumra) فیصل آباد پنجاب ، پاکستان کا ایک قصبہ ، ریلوے جنکشن ، اور تحصیل ہے۔ ۔ سانگلہ ہل روڈ پر فیصل آباد کے شمال مشرق میں 21 کلومیٹر (13 میل) میں واقع ہے۔ خانیوال - وزیر آباد برانچ اور سانگلہ ہل۔ کندیاں برانچ شہر میں چوراہی کرتی ہے اور اسے بالترتیب فیصل آباد اور سرگودھا سے جوڑتی ہے۔ تحصیل چک جھمرہ کا پس منظر"قیام پاکستان سے قبل یہ شہر روئی کے تجارت کا ایک مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ 1960 کی دہائی کے آغاز سے ، اس شہر کو دوبارہ معاشی نمو اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا تجربہ کرنا پڑا۔ اس وقت شہر کے اندر متعدد اسکول ، اسپتال اور ٹیکسٹائل فی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now