جمعہ , 17 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک جھمرہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 2 زخمی

چک جھمرہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 2 زخمی
پیر , 31 اگست 2020ء (330) لوگوں نے پڑھا
ضلع فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ کے علاقے میں پولیس اور  ڈاکووٗں کی مڈ بھیڑ ہوگئی ۔ 3 ڈاکو ایک شہر ی سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھےکہ پولیس کو دیکھ کر ڈاکووٗں نے فائرنگ کردی ۔ جوابی فائرنگ سے2ڈاکو  ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ جنہیں پولیس نے گرفتار کر کے طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ ڈاکووٗں کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now