جمعہ , 17 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چک جھمرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چک جھمرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چک جھمرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چک جھمرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ  کا  مین بازار جھمرہ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ کا مین بازار جھمرہ کا دورہ

(18 جون 2020) ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ مین بازار جھمرہ میں سمارٹ لاک ڈاؑون پر عملدرآمد چیک کررہے ہیں لاک ڈاؑون کے دوران بازار میں صرف پیدل آنے جانے ... مزید پڑھیں
اسلحہ کی نمائش کرنے کے الزام میں ملزمان گرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنے کے الزام میں ملزمان گرفتار

(18 جون 2020) چک جھمرہ میں ایکسپریس ہائی وے پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں اسلحہ لیکر گھومنے والے 4 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔  ملزم اشفاق، اختر، زید او رشعیب کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبض ... مزید پڑھیں
نجی مشروب کمپنی کے کیمیکل ویسٹ ٹینک میں ڈوب کر 3 افراد جاں بحق

نجی مشروب کمپنی کے کیمیکل ویسٹ ٹینک میں ڈوب کر 3 افراد جاں بحق

(1 جولائی 2020) فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں  مشروب کمپنی کی فیکٹری میں کیمیکل ویسٹ کے کنویں میں ڈوب  کر تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوا۔  ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی نے واقعہ ک ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ کا رورل ہیلتھ سنٹر ساہیانوالہ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ کا رورل ہیلتھ سنٹر ساہیانوالہ کا دورہ

(9 جولائی 2020)ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ نے رورل ہیلتھ سنٹر ساہیانوالہ کا دورہ کرکے سٹاف کی حاضری وغیرہ کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے صفائی اور ادویات کی ... مزید پڑھیں
اغوا اور  زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی 9 ماہ بعد گھر واپس پہنچ گئی

اغوا اور زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی 9 ماہ بعد گھر واپس پہنچ گئی

(31 مئی 2020)چک جھمرہ میں چک 102 ج ب برج منڈی گاوٗں کی رہائشی لڑکی جس کو اغوا کیا گیا تھا۔ 9 ماہ بعد گھر واپس پہنچ گئی۔ لڑکی کے ماموں نے اس کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ لڑکی کے ماموں کا کہنا تھا کہ لڑک ... مزید پڑھیں
تحصیل چک جھمرہ کے چک  نمبر 158ر ب میں  محفل  سماں

تحصیل چک جھمرہ کے چک نمبر 158ر ب میں محفل سماں

5 Dec 2017تحصیل چک جھمرہ کے چک نمبر 158 ر ب میں  محفل قوالی کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مشہور قوال شاہد آفریدی نے اپنے فن کا جادو جگایا جس سے وہاں موجود حاضرین خوب لطف اندوز ہوئے۔ اس کے علاوہ دوسرے ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ کے نواحی علاقہ ساہیانوالہ471ج ب میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا

چک جھمرہ کے نواحی علاقہ ساہیانوالہ471ج ب میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا

چک جھمرہ تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ 471 ج ب میں گھریلو ناچاقی پر بھائی نے فائرنگ کر کے تیس سالہ بہن کو قتل کر دیا۔ مقتولہ ساجدہ تین بچوں کی ماں تھی اور خاوند دوسرے شہر ملازمت کرتا تھا اور مقتولہ سا ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ پرائمری سکول چک 188 ر۔ب لکڑوالا اپ گریڈ ہوگیا،  کلاسز کے آغاز کی افتتاحی تقریب

گورنمنٹ پرائمری سکول چک 188 ر۔ب لکڑوالا اپ گریڈ ہوگیا، کلاسز کے آغاز کی افتتاحی تقریب

ورنمنٹ پرائمری سکول کو بطور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 188 ر۔ب لکڑوالا اپ گریڈ ہونے اور ششم،ہفتم،ہشتم کی کلاسز کے آغاز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ مہمان خصوصی چوہدری عاصم نزیر  ایم پی اے حاجی مح ... مزید پڑھیں
47واں جشن بہارااں سپورٹس میلہ بمقام چک نمبر 188 ر۔ب نلے والا تحصیل چک جھمبرہ میں 3 مارچ سے شروع ہوگا

47واں جشن بہارااں سپورٹس میلہ بمقام چک نمبر 188 ر۔ب نلے والا تحصیل چک جھمبرہ میں 3 مارچ سے شروع ہوگا

 عظیم الیشان اسپورٹس میلہ میں میں کبڈی اور ہاکی کے نامور کھلاڑی مختلف ٹیموں میں حصہ لیں گے کبڈی کا پہلا انعام 70000 ہزار روپے بمع ٹرافی دوسرا انعام 50000 ہزار روپے بمع ٹرافی ہو گا ہاکی کا پہلا انع ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ کے 4 ا سکول کی اگلے گریڈ میں اپ گریڈیشن اور چاردیواری کی تعمیر شروع کردی گئی

چک جھمرہ کے 4 ا سکول کی اگلے گریڈ میں اپ گریڈیشن اور چاردیواری کی تعمیر شروع کردی گئی

فیصل آباد کی تحصئیل چک جھمرہ کے 4 ا سکول کی اگلے گریڈ میں اپ گریڈیشن ہوگئی  اور چاردیواری کی تعمیربھی شروع کردی گئی ۔ مہمان خصوصی چوہدری عاصم نزیر  ایم پی اے حاجی محمد اجمل چیمہ ایم پی اے ، ع ... مزید پڑھیں

چک جھمرہ کے بارے میں

چک جھمرہچک جمھرہ (chak jhumra) فیصل آباد پنجاب ، پاکستان کا ایک قصبہ ، ریلوے جنکشن ، اور تحصیل ہے۔ ۔ سانگلہ ہل روڈ پر فیصل آباد کے شمال مشرق میں 21 کلومیٹر (13 میل) میں واقع ہے۔ خانیوال - وزیر آباد برانچ اور سانگلہ ہل۔ کندیاں برانچ شہر میں چوراہی کرتی ہے اور اسے بالترتیب فیصل آباد اور سرگودھا سے جوڑتی ہے۔ تحصیل چک جھمرہ کا پس منظر"قیام پاکستان سے قبل یہ شہر روئی کے تجارت کا ایک مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ 1960 کی دہائی کے آغاز سے ، اس شہر کو دوبارہ معاشی نمو اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا تجربہ کرنا پڑا۔ اس وقت شہر کے اندر متعدد اسکول ، اسپتال اور ٹیکسٹائل فی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now