Naveed
منگل , 05 جنوری 2021ء
(415) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ، علاقے چک نمبر 18 ج ب کے دو لاپتہ بھائی قمر اور اسد دو دن سے لاپتہ تھے جن کے نمبر بھی بند جارہے تھے۔ گھر والے اس صورتحال سے انتہائی پریشانی کا شکار تھے۔ گھر والوں کے مطابق دونوں بھائی فیصل آباد پولیس میں بھرتی ہونے کی غرض سے فیصل آباد پولیس لائن میں فارم جمع کروانے گئے تھے۔ اب خوشقسمتی سے دونوں بھائی گھر واپس آگئے ہیں جس پر اہلخانہ نے اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔