Naveed
ہفتہ , 02 جنوری 2021ء
(360) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ، چک نمبر 125 ج ب میں گزشتہ دنوں دو سالہ بچے کی گمشدگی کا واقعہ پیش آیا بعد ازاں بچے کے ورثاء کی جانب سے گمشدگی کی اطلاع تھانہ چک جھمرہ میں دی گئی جس کے بعد پولیس نے گمشدہ بچے کی تلاش کیلئے کوششیں کیں اور بچے کو تلاش کرکے لواحقین کے حوالے کیا۔ بچے کے ملنے پر اہلخانہ نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔