بدھ , 23 دسمبر 2020ء
(413) لوگوں نے پڑھا
ساہووالا، چک نمبر 132 رب میں گاؤں میں کسی نے گیس کے میٹر کے نیچے آگ جلائی ہوئی تھی۔ ایسا کرنا نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے لوگوں کو اس حوالے سے سوچنا چاہیے اور ایسے کاموں سے گریز کرنا چاہیے جو ان کی یاکسی اور کی جان و مال کے نقصان کی صورت پیدا کرسکتا ہے۔