Naveed
جمعہ , 01 جنوری 2021ء
(320) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ، حیدری والی بال کلب عاقل پیر کے کھلاڑیوں کا ایک گروپ فوٹو۔ حیدری والی بال کلب اپنے علاقے میں والی بال کے حوالے سے شاندار کھیل کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ لوگ والی بال کو بے حد پسند کرتے ہیں جبکہ حیدری والی بال کلب جیسی ٹیمیں ان کے پسند کو خوب ذوق بخشتی ہیں۔