Naveed
جمعرات , 22 اپریل 2021ء
(358) لوگوں نے پڑھا
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 140 ر ب میں مٹھیانوالہ میں چارہ کاٹنے کے دوران دو بھائیوں کا آپس میں تنازعہ ہوگیا۔ عمر حیات اور محمد اشفاق دونوں بھائیوں آپس میں جھگڑ رہے تھے کہ بیچ میں عمر حیات کا جوان سال بیٹا آگیا اسی دوران اشفاق نے فائرنگ کرکے اپنے بھتیجے کو زخمی کردیا جسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کیا گیا بعد ازاں ملزم اشفاق موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔