ہفتہ , 18 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چک جھمرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چک جھمرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چک جھمرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چک جھمرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

پر کھڑڑیانوانوالہ فلائی اوور کے قریب  نوجوان چلتی موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی

پر کھڑڑیانوانوالہ فلائی اوور کے قریب نوجوان چلتی موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی

تحصیل چک جھمرہ میں تھانہ چک جھمرہ کی حدود میں فیصل آباد کنال ایکسپریس روڈ پر کھڑڑیانوانوالہ فلائی اوور کے قریب تحصیل گوجرہ کا رہائشی نوجوان راہگیر اپنی چلتی موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگی ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ کینال ایکسپریس وے کے ساتھ قائم غیر قانونی بازار کو مسمار کردیا گیا

چک جھمرہ کینال ایکسپریس وے کے ساتھ قائم غیر قانونی بازار کو مسمار کردیا گیا

ڈپٹی  کمشنرفیصل آباد محمد علی کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ کینال ایکسپریس وے کے ساتھ قائم غیر قانونی بازار کو مسمار کرارہے ہیں.غیر قانونی بازار قائم کرنےوالے فرد کو پکڑکر حوا ... مزید پڑھیں
چک نمبر 25 ج ب ستھوئی والا میں نامعلوم نعش کی شناخت ہو گئی

چک نمبر 25 ج ب ستھوئی والا میں نامعلوم نعش کی شناخت ہو گئی

تحصیل چک جھمرہ میں تھانہ جھمرہ کے علاقہ 25 ج ب ستھوئی والا میں نامعلوم نعش کی شناخت ہو گی۔  مقتول کی شناخت ادریس ولد صدیق سکنہ 64 منصوراں سے ہوئی ۔ مقتول گوہر ٹیکسٹائل کھڑیانوالہ میں ملازم تھا ج ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ مدنی پارک واٹر ٹینکی پانی ناقابل استعمال ہوگیا ، انتظامیہ فوری توجہ دینے کی اپیل

چک جھمرہ مدنی پارک واٹر ٹینکی پانی ناقابل استعمال ہوگیا ، انتظامیہ فوری توجہ دینے کی اپیل

چک جھمرہ مدنی پارک واٹر ٹینکی شہر بھر میں بیماریوں کا موجب بن گئی۔گھروں میں جانے والا پانی گدلا اور عام آنکھ سے نظر آنے والے کیڑوں پر مشتمل ہوگیا۔ کئی مرتبہ توجہ دلانے کے باوجود انتظامیہ نے چپ ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ کے  چک 191 رب ملوآنی گاؤں کا کھیت فصل کے بجائے شراب کشید کرنے کی آماج گاہ بن گیا ، کھیت کی زمین کوفصل اگانے کے بجائے شراب بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا

چک جھمرہ کے چک 191 رب ملوآنی گاؤں کا کھیت فصل کے بجائے شراب کشید کرنے کی آماج گاہ بن گیا ، کھیت کی زمین کوفصل اگانے کے بجائے شراب بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا

تحصیل چک جھمرہ میں جھمرہ کے گاؤں کا کھیت فصل کے بجائے شراب کشید کرنے کی آماجگاہ بن گیا ، کھیت کی زمین کوفصل اگانے کے بجائے شراب بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا– یہ افسوس ناک واقعہ ہوتا رہا چک ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ میں دکانیں اور مارکیٹس بند، تحصيل بھر کی سڑکیں اور بازار ویران

چک جھمرہ میں دکانیں اور مارکیٹس بند، تحصيل بھر کی سڑکیں اور بازار ویران

20مارچ 2020 ۔ پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح فیصل آباد ضلع کی بھی تمام تحصیل میں کاروباری سرگرمیاں معطل کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ دفعہ 144کے تحت 22مارچ سے24مارچ تک تمام مارکیٹس۔شاپنگ مالزاورہ ... مزید پڑھیں
چک 107  ج ب پہاڑنگ میں  پولیس اور ڈاکووٗں میں مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک

چک 107 ج ب پہاڑنگ میں پولیس اور ڈاکووٗں میں مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک

فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں چک 107  ج ب پہاڑنگ میں  پولیس اور ڈاکووں  کی مد بھیڑ ہوگئی ۔ دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس  کے سبب ایک  ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگیا ۔ انچارج چوکی ب ... مزید پڑھیں
میونسپل کمیٹی  چک جھمرہ میں ٹھیکوں کی نیلامی کا سلسلہ جاری، ایس او پی کی دھجیاں اڑادی گئیں

میونسپل کمیٹی چک جھمرہ میں ٹھیکوں کی نیلامی کا سلسلہ جاری، ایس او پی کی دھجیاں اڑادی گئیں

10 جون 2020 ۔  تحصیل چک جھمرہ انتظامیہ نے ایس او پی کے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیے مونسپل کمیٹی چک جھمرہ میں درجنوں لوگوں کے ہجوم میں مختلف کاموں کے ٹینڈرز کی بولی ہوئی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سم ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ کے نواحی گاؤں  چک 187 ر۔ب بلو آنہ میں دفعہ 144 قانون کی سخت پامالی

چک جھمرہ کے نواحی گاؤں چک 187 ر۔ب بلو آنہ میں دفعہ 144 قانون کی سخت پامالی

چک جھمرہ شہر کے قریبی گائوں چک 187 ر۔ب بلو آنہ میں دفہ 144 قانون کی سخت پامالی ہوئی ۔ کبڈی کے کھلاڑی تماشیایوں سمیت میدان میں امڈ آئے۔جبکہ اسکول بند ہونے سے طلباء کا مستقبل اور فیکٹریاں بند ہونے سے ... مزید پڑھیں
مالی حالات ٹھیک نہیں، حکومت پرائیویٹ اسکول کی فیسیں معاف کرنے کا اعلان کرے، چک جھمرہ کے باشندوں کا مطالبہ

مالی حالات ٹھیک نہیں، حکومت پرائیویٹ اسکول کی فیسیں معاف کرنے کا اعلان کرے، چک جھمرہ کے باشندوں کا مطالبہ

تحصیل چک جھمرہ کے باشندوں کا کہنا ہے کہ اس وقت پورے پاکستان میں کرونا وائرس کےپیش نظر لاک ڈاون ہے۔ تمام تعلیمی ادارے بند ہیں مگر پرائیویٹ اسکول مالکان والدین کو فون کال کر کے فیس کا مطالبہ کررہے ... مزید پڑھیں

چک جھمرہ کے بارے میں

چک جھمرہچک جمھرہ (chak jhumra) فیصل آباد پنجاب ، پاکستان کا ایک قصبہ ، ریلوے جنکشن ، اور تحصیل ہے۔ ۔ سانگلہ ہل روڈ پر فیصل آباد کے شمال مشرق میں 21 کلومیٹر (13 میل) میں واقع ہے۔ خانیوال - وزیر آباد برانچ اور سانگلہ ہل۔ کندیاں برانچ شہر میں چوراہی کرتی ہے اور اسے بالترتیب فیصل آباد اور سرگودھا سے جوڑتی ہے۔ تحصیل چک جھمرہ کا پس منظر"قیام پاکستان سے قبل یہ شہر روئی کے تجارت کا ایک مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ 1960 کی دہائی کے آغاز سے ، اس شہر کو دوبارہ معاشی نمو اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا تجربہ کرنا پڑا۔ اس وقت شہر کے اندر متعدد اسکول ، اسپتال اور ٹیکسٹائل فی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now