ہفتہ , 18 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک جھمرہ کینال ایکسپریس وے کے ساتھ قائم غیر قانونی بازار کو مسمار کردیا گیا

چک جھمرہ کینال ایکسپریس وے کے ساتھ قائم غیر قانونی بازار کو مسمار کردیا گیا
بدھ , 08 جولائی 2020ء (214) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی  کمشنرفیصل آباد محمد علی کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ کینال ایکسپریس وے کے ساتھ قائم غیر قانونی بازار کو مسمار کرارہے ہیں.غیر قانونی بازار قائم کرنےوالے فرد کو پکڑکر حوالہ پولیس اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرادیا گیا ہے
  • کاروبار
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now