ہفتہ , 18 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک جھمرہ مدنی پارک واٹر ٹینکی پانی ناقابل استعمال ہوگیا ، انتظامیہ فوری توجہ دینے کی اپیل

چک جھمرہ مدنی پارک واٹر ٹینکی پانی ناقابل استعمال ہوگیا ، انتظامیہ فوری توجہ دینے کی اپیل
منگل , 07 جولائی 2020ء (684) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ مدنی پارک واٹر ٹینکی شہر بھر میں بیماریوں کا موجب بن گئی۔گھروں میں جانے والا پانی گدلا اور عام آنکھ سے نظر آنے والے کیڑوں پر مشتمل ہوگیا۔ کئی مرتبہ توجہ دلانے کے باوجود انتظامیہ نے چپ سادھ لی۔شہری سراپا احتجاج ہیں ۔ لیکن اعلی حکام کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی ۔ اہل علاقہ نے ایک بار اعلی حکام اور انتظامیہ سے توجہ دینے کی اپیل کی ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا دور دورہ ہے ایسے میں ماحول کو صاف رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ پینے کے پانی کو شفاف بناییہ جائے تاکہ لوگ بیماریوں اور دیگر وباء سے محفوظ رہ سکیں ۔              
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now