بدھ , 08 جولائی 2020ء
(329) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ میں تھانہ جھمرہ کے علاقہ 25 ج ب ستھوئی والا میں نامعلوم نعش کی شناخت ہو گی۔ مقتول کی شناخت ادریس ولد صدیق سکنہ 64 منصوراں سے ہوئی ۔ مقتول گوہر ٹیکسٹائل کھڑیانوالہ میں ملازم تھا جیب سے مل کا کارڈ برآمد ہوا ۔ تھانہ جھمرہ کے علاقہ پچیس ج ب ستھوئی والہ میں كيكر کے جنگلات میں نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے۔ واقعہ کی اطلاع سن کر جھمرہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر جھمرہ منتقل کر دیا