ہفتہ , 18 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک جھمرہ کے چک 191 رب ملوآنی گاؤں کا کھیت فصل کے بجائے شراب کشید کرنے کی آماج گاہ بن گیا ، کھیت کی زمین کوفصل اگانے کے بجائے شراب بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا

چک جھمرہ کے  چک 191 رب ملوآنی گاؤں کا کھیت فصل کے بجائے شراب کشید کرنے کی آماج گاہ بن گیا ، کھیت کی زمین کوفصل اگانے کے بجائے شراب بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا
منگل , 07 جولائی 2020ء (432) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ میں جھمرہ کے گاؤں کا کھیت فصل کے بجائے شراب کشید کرنے کی آماجگاہ بن گیا ، کھیت کی زمین کوفصل اگانے کے بجائے شراب بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا– یہ افسوس ناک واقعہ ہوتا رہا چک جھمرہ کے گاؤں 191 رب ملو آنی میں ۔ اطلاع ملنے پر انچارج چوکی برنالہ مہر محسن عباس ہرل جن کے ساتھ محمد حسین انچارج چوکی پھلائی، ٹیم ہیڈ نعیم اختر چیمہ، شہباز چھٹہ،آفاق ناگرہ،صفدر نون،مرسلین،عابد سیکورٹی آفیسر،کے ہمراہ شاندار کاروائی کی ۔ اور ڈھائی ہزار لیٹر شراب سے  سے بھرے تئیس ڈرم قبضے میں لیے۔ تھانہ جھمرہ کی تاریخ کا سب سے بڑا واقعہ ہے ہزاروں لیٹر شراب برآمد ہوا انچارج چوکی برنالہ نے پانچ افراد حراست میں لیکر کاروائی کا دائرہ وسیع کردیا
  • کاروبار
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now