ہفتہ , 18 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 107 ج ب پہاڑنگ میں پولیس اور ڈاکووٗں میں مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک

چک 107  ج ب پہاڑنگ میں  پولیس اور ڈاکووٗں میں مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک
منگل , 07 جولائی 2020ء (261) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں چک 107  ج ب پہاڑنگ میں  پولیس اور ڈاکووں  کی مد بھیڑ ہوگئی ۔ دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس  کے سبب ایک  ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگیا ۔ انچارج چوکی برنالہ مہر محسن عباس ہرل اور اس کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ کرتی رہی تاہم باقی ڈاکو رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ چک جھمرہ تھانہ ملت ٹاون اور تھانہ ساہیانوالہ اور الیٹ کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور کماد کی فصل کو گھیرے میں لے  کر تلاشی کی گئی ۔ چک جھمرہ چوکی برنالہ کے اس مقابلہ میں ایگل 30عمران نے بھی اپنی ٹیم کے ساتھ مقابلہ کیا 
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now