ہفتہ , 18 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چک جھمرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چک جھمرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چک جھمرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چک جھمرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چک  133 رب کمالپور میں ذیشان نامی نوجوان گردوں اور سانس کی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا

چک 133 رب کمالپور میں ذیشان نامی نوجوان گردوں اور سانس کی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا

28 مارچ 2020. تحصیل چک جھمرہ تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ 133 رب کمالپور میں ذیشان نامی نوجوان گردوں اور سانس کی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا۔ ذیشان نامی نوجوان چند روز قبل کراچی سے واپ ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ کے علاقے ساہیانوالہ میں پولیس کی بڑی کارروائی ، 7 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

چک جھمرہ کے علاقے ساہیانوالہ میں پولیس کی بڑی کارروائی ، 7 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

تحصیل چک جھمرہ  میں ایس ایچ او تھانہ ساہیانوالہ جاوید اقبال رندھاوا کی علاقہ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروایاں جاری ہے۔ مختلف مقامات سے سات بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر لیے جنک ... مزید پڑھیں
تھانہ فیڈمک کا علاقہ ایک بار پھر ڈکیتوں کے نشانہ پر ڈکیتی کی بڑی واردات

تھانہ فیڈمک کا علاقہ ایک بار پھر ڈکیتوں کے نشانہ پر ڈکیتی کی بڑی واردات

تحصیل چک جھمرہ میں چھ مسلح ڈاکوں نے سروس روڈ پر ناکہ لگا کر درجن سے زائد راہگیروں کو لوٹ لیا۔ دوران ڈکیتی تین موٹر سائیکل موبائل اور ہزاروں روپے چھین کر لے گئے۔ متاثرہ شہری نے بتایا کہ دوران ڈکیت ... مزید پڑھیں
خاکروبوں  نے ماہ مئی کی آدھی تنخواہ نہ ملنے پر شہر کا سارا کوڑا جھمرہ روڈ پر پھینک دیا

خاکروبوں نے ماہ مئی کی آدھی تنخواہ نہ ملنے پر شہر کا سارا کوڑا جھمرہ روڈ پر پھینک دیا

فیصل آباد ویسٹ منجمنٹ کے ملازمین کو سرکار نے آدھی تنخواہیں دی تو شہر کا سارا کوڑا جھمرہ روڈ پر پھینک دیا، یہ ملازمین لاک ڈاؤن میں بھی بغیر حفاظتی اقدامات ڈیوٹی دیتے رہے ہیں۔انتظامیہ کو متوط طب ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ فیکٹری کے خلاف عوامی احتجاج، ٹائلز پر نا مناسب تحریر کے خلاف مظاہرہ

چک جھمرہ فیکٹری کے خلاف عوامی احتجاج، ٹائلز پر نا مناسب تحریر کے خلاف مظاہرہ

تحصیل چک جھمرہ کے قریب واقع چائنا سرامکس فیکٹری میں تیار ہونے والی ٹائلز پر مبینہ طور اسم محمد لکھے جانے کا شبہ ہونے پر مزدوروں نے انتظامیہ کے خلاف بھرپور احتجاج کرتے ہوئے فیکٹری کی پروڈکشن روک ... مزید پڑھیں
 تھانہ فیڈمک کے نواحی گاؤں 160ر۔ب بانگے چک میں معمولی تلخ کلامی پر بااثر افراد نے غریب کاشتکارکو خواتین اور بچوں سمیت لہولہان کردیا

تھانہ فیڈمک کے نواحی گاؤں 160ر۔ب بانگے چک میں معمولی تلخ کلامی پر بااثر افراد نے غریب کاشتکارکو خواتین اور بچوں سمیت لہولہان کردیا

تحصیل چک جھمرہ میں تھانہ فیڈمک کے نواحی گاؤں بانگے چک کے رہائشی افتخار نامی غریب کاشتکار نے بتایا ہے کہ اسے گاؤں کے بااثر افراد بلال اور عبدالرحمن وغیرہ نے معمولی تلخ کلامی پر اپنے مسلح ساتھیوں ... مزید پڑھیں
حالیہ گندم کی بوائی کم, چک جھمرہ میں اگلے سال بھی گندم کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ

حالیہ گندم کی بوائی کم, چک جھمرہ میں اگلے سال بھی گندم کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ

فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں رواں سال میں صرف 57 ہزار ایکڑز رقبہ پر گندم کی فصل کاشت کی گئی ہے جو اس تحصیل کی 3 لاکھ 32 ہزار 4 سو 61 افراد کی آٹے کی مانگ کو پورا کرنے کے لیے کم ہے اس لیے تحصیل چک جھمرہ ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ گریڈ اسٹیشن کے نواحی گاؤں میں واپڈا ملازمین و افسران کی مبیّنہ ملی بھگت سے بجلی کے پول کاٹنے کا سکینڈل

چک جھمرہ گریڈ اسٹیشن کے نواحی گاؤں میں واپڈا ملازمین و افسران کی مبیّنہ ملی بھگت سے بجلی کے پول کاٹنے کا سکینڈل

چک جھمرہ گریڈ اسٹیشن کے نواحی گاؤں میں واپڈا ملازمین و افسران کی مبیّنہ ملی بھگت سے بجلی کے پول کاٹنے کا سکینڈل سامنے آیا ہے۔ واپڈا ملازمین دن دیہاڑے پول کاٹنے میں مشغول ویڈیو کلپ ملنے کی بھی ... مزید پڑھیں
ڈائریکٹر ایف آئی (چک جھمرہ کے گاؤں 162 ر۔ب سکندر پور کے رہائشی) کو آٹا اور گندم مافیا کے خلاف غیر جانبدارانہ تحقیقات کرنے پر معطل کردیا گیا

ڈائریکٹر ایف آئی (چک جھمرہ کے گاؤں 162 ر۔ب سکندر پور کے رہائشی) کو آٹا اور گندم مافیا کے خلاف غیر جانبدارانہ تحقیقات کرنے پر معطل کردیا گیا

شوگر مافیا کے خلاف ہونے والی تحقیقات سے چک جھمرہ  کے جٹ کے متاثر ہونے کا خدشہ درست ثابت ہوا ۔ چوہدری سجاد مصطفٰی باجوہ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی (چک جھمرہ کے گاؤں 162 ر۔ب سکندر پور کے رہائشی) کو آ ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ  موٹر وے پر ٹریلر اور بس میں تصادم کے باعث ایک شخص جاں بحق، تین زخمی ہوگئے

چک جھمرہ موٹر وے پر ٹریلر اور بس میں تصادم کے باعث ایک شخص جاں بحق، تین زخمی ہوگئے

فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ موٹر وے پر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔  زخمیوں کو ریسکو نے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا۔ حادثہ ڈرائیور کی ... مزید پڑھیں

چک جھمرہ کے بارے میں

چک جھمرہچک جمھرہ (chak jhumra) فیصل آباد پنجاب ، پاکستان کا ایک قصبہ ، ریلوے جنکشن ، اور تحصیل ہے۔ ۔ سانگلہ ہل روڈ پر فیصل آباد کے شمال مشرق میں 21 کلومیٹر (13 میل) میں واقع ہے۔ خانیوال - وزیر آباد برانچ اور سانگلہ ہل۔ کندیاں برانچ شہر میں چوراہی کرتی ہے اور اسے بالترتیب فیصل آباد اور سرگودھا سے جوڑتی ہے۔ تحصیل چک جھمرہ کا پس منظر"قیام پاکستان سے قبل یہ شہر روئی کے تجارت کا ایک مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ 1960 کی دہائی کے آغاز سے ، اس شہر کو دوبارہ معاشی نمو اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا تجربہ کرنا پڑا۔ اس وقت شہر کے اندر متعدد اسکول ، اسپتال اور ٹیکسٹائل فی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now