Naveed
منگل , 18 مئی 2021ء
(417) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ چوہدری سکندر اعظم گجر ایڈوکیٹ اور ناظم علی گجر کے دادا خوشی محمد گجر بقضائے الہی سے وفات پا گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ شام 4 بجے 186 ڈھلم میں ادا کردی گئی جنازہ میں اہل علاقہ سمیت سیاسی، سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ پولیس اور آرمی کے آفیسران نے بھی شرکت کی جن میں صوبائی وزیرحاجی حاجی اجمل چیمہ، ایم پی اے رانا شعیب ادریس، کرنل بلال اکرم، ایس پی مدینہ ٹاؤن ، ایس ایچ او فیڈمک، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد اختر علی ورک شامل تھے۔ مختلف شخصیات نے لواحقین سے اظہار تعزیت کے ساتھ مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی کی۔