Chinot City
ہفتہ , 12 دسمبر 2020ء
(370) لوگوں نے پڑھا
بھوآنہ میں سید طاہر حسین شاہ بخاری کو نیشنل مشائخ کونسل تحصیل بھوآنہ کا صدر منتخب کر دیا گیا۔اس موقعے پر سجادہ نشین آستانہ عالیہ گڑھی شریف اور صدر نیشنل مشائخ کونسل پاکستان خواجہ غلام قطب الدین فریدی اور صاحبزادہ پیر سید فرخ شاہ صابری ڈویژنل صدر فیصل آباد نے انھیں تحریر نامہ پیش کیا۔