پیر , 13 مئی 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر تحصیل پتوکی اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین جرائم اور سزا سے متعلق خبریں موجود ہوتی ہیں۔عدالتی شنوائی، فیصلوں، گرفتاریوں اور تفتیش، پولیس تھانوں اور عدالتوں کی بروقت خبریں حاصل کریں۔

پتوکی میں جرائم اور سزا کے بارے میں خبریں

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ٹول پلازہ کے قریب بھاری مقدار میں منشیات پکڑلی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ٹول پلازہ کے قریب بھاری مقدار میں منشیات پکڑلی

پتوکی، اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے پتوکی ٹول پلازہ کے نزدیک کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات پکڑی۔ تفصیلات کے مطابق فورس نے کاروائی کرتے ہوئے دوران تلاشی گاڑیوں سے منشیات برآمد کی۔ ب ... مزید پڑھیں
پتوکی کا دودھ فروش راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

پتوکی کا دودھ فروش راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

آپ نے ضرور ایسی کہانیاں سنی ہوں گی جس میں کسی شخص کو الہ دین کا چراغ مل جاتا ہے اور وہ راتوں رات امیر بن سکتا ہے ایسی ہی ایک اصل کہانی ہم آپ کو پتوکی کے رہائشی دودھ فروش کے حوالے سے سناتے ہیں جب ا ... مزید پڑھیں
لاک اپ سے ملزمان کے فرار کا واقعہ، ایس ایچ او سٹی پتوکی اعجاز ڈوگرمعطل

لاک اپ سے ملزمان کے فرار کا واقعہ، ایس ایچ او سٹی پتوکی اعجاز ڈوگرمعطل

تھانہ سٹی پتوکی حوالات سے دو ملزمان کے فرار کے معاملے پر پولیس افسران سخت نالاں ہیں۔  قصور کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد نواز مروت کے حکم پر ایس ایچ او سٹی پتوکی اعجاز ڈوگر کو معطل کرکے حراست می ... مزید پڑھیں
پتوکی کا پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، نشان زدہ نوٹ برآمد

پتوکی کا پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، نشان زدہ نوٹ برآمد

پتوکی میں اینٹی کرپشن کی کرپٹ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ اینٹی کرپشن لاہور نے پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا۔ پٹواری فلک شیر نے شہری سے وراثت کے انتقال کے لیے رشوت طلب ... مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پراسلحہ کی نمائش کرنے والے لاک اپ کے اندر

سوشل میڈیا پراسلحہ کی نمائش کرنے والے لاک اپ کے اندر

 سوشل میڈیا پربھرم بازی نوجوانوں کو مہنگی پڑگئی۔ اسلحہ کی نمائش کسی کی زمین پر قبضہ کی کوشش اور واٹس اپ میسجز میں پولیس کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر 2 ملزمان کو  تھانہ سٹی پتوکی نصرال ... مزید پڑھیں
گاؤں جلے کی اور دیوکے میں دوران ڈکیتی تین افراد فائرنگ سے زخمی

گاؤں جلے کی اور دیوکے میں دوران ڈکیتی تین افراد فائرنگ سے زخمی

پتوکی، تھانہ صدر پھولنگرتحصیل پتوکی ضلع قصور کی حدود گاؤں جلے کی اور دیوکے میں کل رات ڈکیتی کی لرزہ خیز واردات کے نتیجے میں ایک عورت سیمت 3افراد ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجہ میں شدید زخمی ہوگئے۔ زخ ... مزید پڑھیں
 چک 9میں رہزنی کی انوکھی واردات، نامعلوم افرادبچے سے موبائل فون چھین کر فرار

چک 9میں رہزنی کی انوکھی واردات، نامعلوم افرادبچے سے موبائل فون چھین کر فرار

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پتوکی کے نواحی گاؤں گہلن چک 9میں رہائش پذیر نعیم حسین کا بیٹا ازہام گھر میں کھیلتا ہوا دروازے کے قریب آکے بیٹھ گیا اور ہاتھ میں پکڑے ہوئے قیمتی موبائل فون سے کھیلنے لگ ... مزید پڑھیں
 گولڈن سٹریٹ بازار، بجلی چوروں کا ایس ڈی او واپڈا سٹی پتوکی عمر کریم اور واپڈا ٹیم پر حملہ

گولڈن سٹریٹ بازار، بجلی چوروں کا ایس ڈی او واپڈا سٹی پتوکی عمر کریم اور واپڈا ٹیم پر حملہ

تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او واپڈا سٹی پتوکی عمر کریم اپنی ٹیم کے ہمراہ شہر بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کر رہے تھے کہ گولڈن سٹریٹ پتوکی میں بجلی چوروں محمد آصف اور محمد عظیم نے واپڈا سٹی پ ... مزید پڑھیں
پتوکی: فائرنگ سے میاں، بیوی، بیٹی قتل

پتوکی: فائرنگ سے میاں، بیوی، بیٹی قتل

پنجاب کے ضلع قصور کے شہر پتوکی میں تہرے قتل کی واردات پیش آئی ہے، جہاں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے میاں، بیوی اور ان کی بیٹی کو قتل کر دیا۔ ملزمان قتل کی واردات کے بعد باآسانی فرار ہو گئے، پو ... مزید پڑھیں
 ہلہ روڈ پر کرنٹ لگنے سے2 بچیاں جاں بحق

ہلہ روڈ پر کرنٹ لگنے سے2 بچیاں جاں بحق

پتوکی ہلہ روڈ پر کرنٹ لگنے سے دو بچیاں موقع پر جاں بحق ہو گئی افسوس ناک واقعہ کی وجہ سے گھر میں کہرام مچ گیا فوت ہونے والی دونوں سگی بہنیں تھی فوت ہونے والی بچیوں میں 2 سالہ فریحہ اور 5 سالہ مدیحہ ش ... مزید پڑھیں
پولیس کی جانب سے بچوں کی حفاظت کی حوالے سے انتباہی اعلامیہ جاری

پولیس کی جانب سے بچوں کی حفاظت کی حوالے سے انتباہی اعلامیہ جاری

پتوکی، انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے اعلامیہ جاری ہوا ہے جس میں والدین کیلئے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ایک موٹر سائیکل پر سوار مرد و خاتون کا گروہ پولیو کے قطرے پلانے کے بہانے گھروں میں داخل ہوکر ... مزید پڑھیں
ملزمان نے 10 ویں جماعت کے طالبعلم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا

ملزمان نے 10 ویں جماعت کے طالبعلم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا

پتوکی میں افسوسناک واقعہ پیپش آیا ہے جہاں کچھ دوستوں نے ملکر 10 ویں جماعت کے طالبعلم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ ملزمان نے بلیک میل کرنے کیلئے ذیادتی کی ویڈیو بھی بنائی۔ صدر پولیس کا کہنا ... مزید پڑھیں
ناواں نہر کے کنارے سے بیگ میں بند آٹھ ماہ کی بچی کی لاش بر آمد

ناواں نہر کے کنارے سے بیگ میں بند آٹھ ماہ کی بچی کی لاش بر آمد

پتوکی، تھانہ سٹی پھولنگر کے علاقہ پرناواں نہر کے کنارے سے بیگ میں بند آٹھ ماہ کی بچی کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔  تھانہ سٹی پھولنگر پولیس نے بچی کے وارثان کی تلاش شروع کردی۔ پولیس نے بچی کی لاش کو ہس ... مزید پڑھیں
پتوکی شہر میں فرضی پولیس کرداروں پر مبنی ٹھگ گینگ سرگرم

پتوکی شہر میں فرضی پولیس کرداروں پر مبنی ٹھگ گینگ سرگرم

پتوکی، پتوکی شہر میں عورتوں کے ذریعے بلیک میل کرنے والا گینگ سرگرم ہونے کا انکشاف ہوا ہے یہ گینگ لڑکیوں کے ذریعے لڑکوں کو کال کرواکر بلاتا ہے پھر جھانسہ دے کر ان سے رقم بٹورتا ہے۔ اس سلسلے میں کس ... مزید پڑھیں
پتوکی شہر ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری

پتوکی شہر ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری

پتوکی، پتوکی شہر تھانہ سٹی کی حدود میں نان سٹاپ ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعہ میں کہنہ روڑ پر نوید نامی شہری سے 2 موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پ ... مزید پڑھیں
ٹول پلازہ کے نزدیک بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق

ٹول پلازہ کے نزدیک بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق

پتوکی ملتان روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں دو سگے بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار ہو کر محمد نعیم اپنے بھائی کے ہمراہ حبیب آباد س ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now