منگل , 03 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاک اپ سے ملزمان کے فرار کا واقعہ، ایس ایچ او سٹی پتوکی اعجاز ڈوگرمعطل

لاک اپ سے ملزمان کے فرار کا واقعہ، ایس ایچ او سٹی پتوکی اعجاز ڈوگرمعطل
پیر , 28 ستمبر 2020ء (475) لوگوں نے پڑھا
تھانہ سٹی پتوکی حوالات سے دو ملزمان کے فرار کے معاملے پر پولیس افسران سخت نالاں ہیں۔  قصور کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد نواز مروت کے حکم پر ایس ایچ او سٹی پتوکی اعجاز ڈوگر کو معطل کرکے حراست میں لے لیا گیا۔ ڈی پی او قصور کا کہنا تھا کہ  فرائض میں غفلت کی وجہ سے ملزمان حراست سے فرار ہوئے۔ جو کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے  بتایا کہ معطل کیے گئے ایس ایچ او کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی شروع کردی گئی ہے جبکہ دوسری جانب مفرور ملزمان کی تلاش بھی جاری ہے۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now