منگل , 03 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گاؤں جلے کی اور دیوکے میں دوران ڈکیتی تین افراد فائرنگ سے زخمی

گاؤں جلے کی اور دیوکے میں دوران ڈکیتی تین افراد فائرنگ سے زخمی
جمعرات , 24 ستمبر 2020ء (426) لوگوں نے پڑھا
پتوکی، تھانہ صدر پھولنگرتحصیل پتوکی ضلع قصور کی حدود گاؤں جلے کی اور دیوکے میں کل رات ڈکیتی کی لرزہ خیز واردات کے نتیجے میں ایک عورت سیمت 3افراد ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجہ میں شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو جناح ہسپتال لاہور منتقل کردیا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now