منگل , 03 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

چک 9میں رہزنی کی انوکھی واردات، نامعلوم افرادبچے سے موبائل فون چھین کر فرار

 چک 9میں رہزنی کی انوکھی واردات، نامعلوم افرادبچے سے موبائل فون چھین کر فرار
بدھ , 23 ستمبر 2020ء (357) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پتوکی کے نواحی گاؤں گہلن چک 9میں رہائش پذیر نعیم حسین کا بیٹا ازہام گھر میں کھیلتا ہوا دروازے کے قریب آکے بیٹھ گیا اور ہاتھ میں پکڑے ہوئے قیمتی موبائل فون سے کھیلنے لگا،اس دوران نامعلوم افراد آئے اور بچے سے موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے،بچے کے نانا چوہدری طارق محمود نے مقدمہ درج کروانے کے لئے تھانہ صدر پولیس پتوکی کو تحریری درخواست دے دی ہے۔پولیس نے واقعہ کی چھان بین شروع کر دی ہے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now