پیر , 21 ستمبر 2020ء
(365) لوگوں نے پڑھا
پتوکی ہلہ روڈ پر کرنٹ لگنے سے دو بچیاں موقع پر جاں بحق ہو گئی افسوس ناک واقعہ کی وجہ سے گھر میں کہرام مچ گیا فوت ہونے والی دونوں سگی بہنیں تھی فوت ہونے والی بچیوں میں 2 سالہ فریحہ اور 5 سالہ مدیحہ شامل ہیں فریحہ اور مدیحہ کھیلتے ھوٸے واٹر پمپ کو چھونے سے جان کی بازی ہار گئی دونوں بچیوں کو تحصیل ہیڈ کوآرٹر ہسپتال پتوکی منتقل کیا گیا تو جانبر نہ ہو سکی