ہفتہ , 12 ستمبر 2020ء
(427) لوگوں نے پڑھا
پتوکی میں افسوسناک واقعہ پیپش آیا ہے جہاں کچھ دوستوں نے ملکر 10 ویں جماعت کے طالبعلم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ ملزمان نے بلیک میل کرنے کیلئے ذیادتی کی ویڈیو بھی بنائی۔ صدر پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایک ملزم کو گرفتار کرنے کا بھی پولیس نے دعویٰ کیا ہے۔ قبل ازیں ڈی پی او قصور نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیمیں تشکیل دیں تھیں۔