جمعہ , 18 ستمبر 2020ء
(443) لوگوں نے پڑھا
پتوکی، انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے اعلامیہ جاری ہوا ہے جس میں والدین کیلئے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ایک موٹر سائیکل پر سوار مرد و خاتون کا گروہ پولیو کے قطرے پلانے کے بہانے گھروں میں داخل ہوکر بچوں کو اغوا کررہا ہے لہذاٰ ایسے گروہ سے ہوشیار رہا جائے ساتھ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فوری 15 پر کال کرکے اطلاع دیں۔ بچوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے دیں اور ان کا خیال رکھیں۔ ارد گرد پر نظر رکھیں۔ ساتھ ساتھ تصویر میں دئے ہوئے نمبروں پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔