منگل , 03 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پتوکی شہر میں فرضی پولیس کرداروں پر مبنی ٹھگ گینگ سرگرم

پتوکی شہر میں فرضی پولیس کرداروں پر مبنی ٹھگ گینگ سرگرم
جمعہ , 04 ستمبر 2020ء (400) لوگوں نے پڑھا
پتوکی، پتوکی شہر میں عورتوں کے ذریعے بلیک میل کرنے والا گینگ سرگرم ہونے کا انکشاف ہوا ہے یہ گینگ لڑکیوں کے ذریعے لڑکوں کو کال کرواکر بلاتا ہے پھر جھانسہ دے کر ان سے رقم بٹورتا ہے۔ اس سلسلے میں کسی بھی رانگ نمبر سے آنے والی کال کو نظر انداز کر دیں کسی کے جھانسے میں نہ آئیں نہیں تو پچھتاوے کے سوا کچھ بھی ہاتھ نہیں آئے گا۔یہ گینگ لڑکیوں سے کال کروا کر رابطہ بناتا ہے اور پھر فرضی تھانہ میں زنا بالجبر کی درخواست دے کر لاکھوں روپے کے عوض صلح کرتا ہے اس گینگ کے تمام کردار فرضی ہوتے ہیں لڑکی، لڑکی کی ماں لڑکی کے رشتہ دار اور قانونی چارہ جوئی کرنے والا وکیل بھی۔ لوگوں کی ڈی پی او قصور سے درخواست ہے کہ اس گینگ کے خلاف فوری اور سخت کاروائی کریں اور انہیں منظر عام پر لائیں تاکہ شہری محفوظ رہ سکیں۔
  • قانون
  • پولیس
  • علاقائی مسائل
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now