اتوار , 28 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پتوکی کا پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، نشان زدہ نوٹ برآمد

پتوکی کا پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، نشان زدہ نوٹ برآمد
ہفتہ , 20 جون 2020ء (356) لوگوں نے پڑھا
پتوکی میں اینٹی کرپشن کی کرپٹ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ اینٹی کرپشن لاہور نے پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا۔ پٹواری فلک شیر نے شہری سے وراثت کے انتقال کے لیے رشوت طلب کی تھی۔  پٹواری فلک شیر حلقہ چکنمبر 44 پتوکی میں تعینات تھا پتوکی۔ اینٹی کرپشن ٹیم نے سیشن جج کے ہمراہ کارروائی کی جس میں ملزم پٹواری فلک شیر سے نشان ذدہ نوٹ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کرپٹ عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں  کر رہے ہیں افسران کرپٹ عناصرکے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائیں ۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن محمد گوہر نفیس
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now