منگل , 03 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ناواں نہر کے کنارے سے بیگ میں بند آٹھ ماہ کی بچی کی لاش بر آمد

ناواں نہر کے کنارے سے بیگ میں بند آٹھ ماہ کی بچی کی لاش بر آمد
اتوار , 30 اگست 2020ء (746) لوگوں نے پڑھا
پتوکی، تھانہ سٹی پھولنگر کے علاقہ پرناواں نہر کے کنارے سے بیگ میں بند آٹھ ماہ کی بچی کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔  تھانہ سٹی پھولنگر پولیس نے بچی کے وارثان کی تلاش شروع کردی۔ پولیس نے بچی کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا۔ بچی کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔  میری دھرتی نیوز گروپ کی التجا ہے اپنی بچوں بچیوں کو جن کو آپ نا پالنا چاہتے ہوں برائے کرم انہیں ایدھی ہوم یا پھر اس طرح کے دوسرے اچھے اداروں کے سپرد کردیا کریں اس طرح سے آپ پر سے بوجھ بھی ہلکا ہوگا اور بچوں کی پرورش بھی ہوجائے گی۔ 
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now