منگل , 03 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پتوکی شہر ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری

پتوکی شہر ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
اتوار , 30 اگست 2020ء (580) لوگوں نے پڑھا
پتوکی، پتوکی شہر تھانہ سٹی کی حدود میں نان سٹاپ ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعہ میں کہنہ روڑ پر نوید نامی شہری سے 2 موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 13 ہزار نقدی رقم، سونے کی چین اور انگوٹھی چھین کر باآسانی فرار ہو گئے۔ شہری نوید نے پولیس ہیلپ لائن 15 پر کال کی جس کے بعد ڈی ایس پی سرکل پتوکی اور تھانہ سٹی پولیس موقعہ پر پہنچ گئی۔ پتوکی تھانہ سٹی کی حدود میں روز بروز بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا اور آئی جی اور ڈی پی او قصور سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
  • جُرم و سزا
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now