منگل , 03 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ٹول پلازہ کے نزدیک بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق

ٹول پلازہ کے نزدیک بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق
جمعرات , 03 ستمبر 2020ء (423) لوگوں نے پڑھا
پتوکی ملتان روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں دو سگے بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار ہو کر محمد نعیم اپنے بھائی کے ہمراہ حبیب آباد سے پتوکی کی طرف آرہا تھا کہ تیز رفتار بس نے ٹکر مار کر کچل دیا جس کے نتیجے میں دونوں سگے بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر پتوکی کے ایس ایچ او حافظ عاطف نذیر پولیس کی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور دونوں بھائیوں کی نعشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کیا۔ بس کا ڈرائیور حادثہ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ تھانہ صدر پولیس پتوکی نے واقعہ کی کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ 
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now