جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ٹول پلازہ کے قریب بھاری مقدار میں منشیات پکڑلی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ٹول پلازہ کے قریب بھاری مقدار میں منشیات پکڑلی
بدھ , 16 دسمبر 2020ء (637) لوگوں نے پڑھا
پتوکی، اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے پتوکی ٹول پلازہ کے نزدیک کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات پکڑی۔ تفصیلات کے مطابق فورس نے کاروائی کرتے ہوئے دوران تلاشی گاڑیوں سے منشیات برآمد کی۔ برآمد ہونے والی منشیات میں 218.4 کلو گرام افیون اور 433.2 کلو گرام چرس شامل ہے۔ 3 ملزمان میر محمد، محمد آصف، محمد عرفان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی منڈی میں قیمت کروڑوں میں ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان سے مذید تفتیش جاری ہے۔
  • گرفتار
  • منشیات
  • پولیس
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now