منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ذوالفقارحمید کا تبادلہ، محمد عمر شیخ سی سی پی او لاہور تعینات

ذوالفقارحمید کا تبادلہ، محمد عمر شیخ  سی سی پی او لاہور تعینات
بدھ , 02 ستمبر 2020ء (166) لوگوں نے پڑھا
محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریوں کا حکم نامہ جاری کیا ہے ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سی سی پی اولاہورذوالفقارحمید کی جگہ محمد عمر شیخ کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔ ذوالفقار حمیدکوایڈیشنل آئی جی آپریشنز اور بلال صدیق کمیانہ  کوڈی آئی جی ایس پی یوتعینات کیاگیا۔ آرپی اوراولپنڈی سہیل ادیب تاجق کواوایس ڈی بناکر ان کی جگہ عمران احمرکوآرپی اوراولپنڈی مقرر کیا گیا ہے۔ کیپٹن(ر)محمدفیصل راناآرپی اوڈی  جی خان، طارق عباس قریشی آرپی اوساہیوال  اورہمایوں بشیرتارڑ کوڈی آئی جی پیٹرولنگ کا عہدہ دیا گیا ہے۔  
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now