منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

وزارت تعلیم نے 10 ستمبرتک سے سرکاری اسکولز، کالجز یونیورسٹیز کی صفائی ستھرائی مکمل کرنے کی ہدایت کردی

وزارت تعلیم نے 10 ستمبرتک سے سرکاری اسکولز، کالجز یونیورسٹیز کی  صفائی ستھرائی مکمل کرنے کی ہدایت کردی
بدھ , 02 ستمبر 2020ء (106) لوگوں نے پڑھا
وزارت تعلیم  پنجاب نے 190 روزکی بندش کے بعد15 ستمبر سے سرکاری اسکولز، کالجز یونیورسٹیاں کھولنے کے فیصلے پر صوبے کے تمام 36 اضلاع کے تعلیمی افسران کو ستمبر کے پہلے ہفتہ میں تمام سرکاری اسکولوں کو کھول کر ان میں مکمل صفائیاں، اگی گھاس ،جڑی بوٹیاں تلف کرنے، چھتیں صاف کرنے،پانی کی لیکج ختم کرنے، شجر کاری کرنے، اسکولوں کے داخلی راستوں، راہ داریوں میں کورونا ایس او پی، ڈنگی حفاظتی بینرز لگانے کے سخت احکامات جاری کر دیے ہیں۔ تمام سرکاری اسکولوں میں کورونا اور ڈنگی بچاؤ اسپرے کرنے، تمام کلاس رومز کے پنکھے درست کرنے، بجلی کی لٹکتی تاریں درست کرنے، واش رومز مکمل صاف، ان میں پانی، لوٹے، صابن، تولئے کا انتظام کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی ہیں یہ خرچہ نان سیلری بجٹ سے کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اسکولوں کی مکمل صفائیاں 10 ستمبر تک مکمل کر کے رپورٹ بھجوانے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now