منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پنجاب اسپورٹس بورڈ نے صوبے بھر میں دوبارہ سے کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز کردیا

پنجاب اسپورٹس بورڈ نے صوبے بھر میں  دوبارہ سے کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز کردیا
منگل , 01 ستمبر 2020ء (134) لوگوں نے پڑھا
 محکمہ کھیل حکومت پنجاب کی جانب سےصوبہ بھر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کردیا گیا ہے ۔ ساتھ ہی محکمہ کھیل و امورنوجوان نے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ایس او پیز پر عمل کرنے کی بھی ہدایت کی ہے ۔ پنجاب اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی کمی کے ساتھ ہی کھیلوں کے میدان دوبارہ سے آباد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ‏محکمہ سپورٹس پنجاب کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ بھی جاری کی ہے 8سال بعد پنجاب گیمز کا انعقاد ہوا۔ 24 تحصیل  میں سپورٹس کمپلیکس کے قیام  کا فیصلہ کیا گیا ‏پہلی بار ڈویژن کی سطح پر لیڈیزجمنیزیم کےقیام کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ پنجاب کی پہلی سپورٹس پالیسی اورملک کےپہلے سپورٹس سکول کےقیام کی منظوری بھی دی گئی ۔ 
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now