منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مناواں میں زیر تعمیر عمارت گرگئی، 5 افراد زخمی

مناواں میں زیر تعمیر عمارت گرگئی، 5 افراد زخمی
بدھ , 02 ستمبر 2020ء (180) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقے مناواں میں زیر تعمیر عمارت گر گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف فوری طورپر موقع پر پہنچ گئے. اسسٹنٹ کمشنر نے تمام تر صورتحال کی نگرانی کی۔ واقعے میں 5  افراد کے  زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ جن کو فوری طور پر طبی امداد دی گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر امدای کاموں میں حصہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے ریسکیو 1122 کو کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ملبے تلے افراد کو نکالنے کی کوشش جاری ہے.
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now