منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دودھ بیچنے والے ہوجائیں تیار، اب ہوگا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی دودھ بیچنے والوں نے اب ملاوٹ کی تو پکڑے جائیں گے

دودھ بیچنے والے ہوجائیں تیار، اب ہوگا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی  دودھ بیچنے والوں نے اب ملاوٹ کی تو پکڑے جائیں گے
بدھ , 02 ستمبر 2020ء (480) لوگوں نے پڑھا
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا اقدام، دودھ ٹیسٹنگ کی مفت سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ دودھ ہماری خوارک کا بنیادی جز ہے لیکن روز مرہ کے استعمال میں جو ہم دودھ استعمال کرتے ہیں بڑا مشکل ہے اس کی جانچ کرنا کہ اس میں ملاوٹ ہے یا نہیں ۔ مگر اب ہوگا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ۔ کیوں کہ اب پنجاب فوڈ اتھارٹی شہریوں کو یہ سہولت دینے جا رہی ہے کہ اگر آپ دودھ استعمال کرتے ہیں اور اس کو چیک کرانا ہے کہ یہ دودھ  اصلی ہے یا ملاوٹ والا ۔ تو آپ صرف تین منٹ میں یہ سہولت حاصل کر سکتے ہیں کہ اس میں کتنی ملاوٹ ہوئی ہے۔ پنجاب فوڈز اتھارٹی ہیڈ کوارٹر میں الیکٹرو اسکن مشین نصب کرنے جا رہی ہے جس سے کوئی بھی شہری آئے گا تو اسے دودھ کا سیمپل اور رزلٹ دیا جائے گا ۔ یہ سہولت اس سے پہلے گیارہ سو روپے میں دی جاتی تھی بتایا جاتا تھا کہ دودھ میں کتنا پاوٗڈر، دودھ اور پانی شامل ہے یہ سہولت شہر کے پانچ داخلی مقامات پر فوڈ اتھارٹی کے مراکز میں  بھی دستایب ہوں گی ۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عرفان میمن کا کہنا تھا کہ ان کی کوشش ہے کہ شہریوں کو یہ معلوم ہوسکے کہ ان کو ملنے ولا دودھ کیسا ہے۔ تاکہ معاشرے میں خالص اشیائے صرف عوام تک پہنچیں ۔  
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now