مدراینڈ چائلڈ ہیلتھ پروگرام کے ملازمین 3ماہ کی تنخواہوں سے محروم
مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ پروگرام (ایم این سی ایچ) کے پی سی ون کی 20 جون کو مدت ختم ہو گئی۔ حکومت کی جانب سے پروگرام میں توسیع نہ دینے پر ملازمین کی 3 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی بھی رک گئیں ۔ پروگرام کی مد ... مزید پڑھیں
