جمعہ , 25 ستمبر 2020ء
(119) لوگوں نے پڑھا
لوکل گورنمنٹ اور کمیونٹی ڈیولپمنٹ کے سیکریٹری محمد اسلم کے مطابق اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے لیے بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں ہوں گے ۔ پہلے مرحلے میں میونسپل کمیٹی، نیبر ہڈ کونسل اور ویلیج کونسل کے بلدیاتی انتخابات آئندہ سال 11 اپریل کو ہوں گے۔ جبکہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور تحصیل کونسل کے عہدے داروں کا چناوٗ 16 مئی 2021 کو ہوگا۔ اس حوالے سے نوٹی فیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے