پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سو ڈی وال میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

سو ڈی وال میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
اتوار , 27 ستمبر 2020ء (149) لوگوں نے پڑھا
پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور کے علاقے سوڈی وال میں شہری اور مبینہ ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔لاہور پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں شہری کی فائرنگ سے 1 ڈکیت ہلاک ہو گیا جبکہ شہری زخمی ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سوڈی وال کے علاقے میں ملزمان نے شہری کو لوٹنے کی کوشش کی تھی، جو مسلح تھا اور اس نے اسلحہ نکال کر ڈاکوؤں پر فائرنگ کر دی۔ شہری کی فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہو گیا، جبکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی ہوا ہے جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now