جمعہ , 25 ستمبر 2020ء
(135) لوگوں نے پڑھا
واپڈا انتظامیہ نے کورونا وائرس سے بچاوٗ کے لئے مہمانو ں کا واپڈا ہاوٗس میں داخلہ بند کر دیا۔ عام شہریوں کے داخلے پر پابندی سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ مسائل کی نشاندہی اور دیگر امور کی انجام دہی کے لیے عوام کی بڑی تعدادپریشان ہے۔ لیکن واپڈا انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرفیصلہ انتہائی مجبوری میں کیا ہے