پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

فیکٹری ایریا ، تشدد کے بعد لڑکی کا گلا کاٹنے کی کوشش کا الزام

فیکٹری ایریا ،  تشدد کے بعد لڑکی کا گلا کاٹنے کی کوشش کا الزام
پیر , 28 ستمبر 2020ء (171) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے فیکٹری ایریا میں مبینہ طور پر لین دین کے تنازع پر ایک شخص نے گھر میں گھس کر لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گلا کاٹنے کی کوشش کی۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو دی گئی درخواست میں متاثرہ لڑکی کے والد شوکت نے بیٹی پر تشدد کے بعد گلا کاٹنے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے والد نے درخواست میں کہا کہ ملزم شہروز نے گھر میں گھس کر  تیز دھار آلے سے گلا کاٹنے کی کوشش کی۔ درخواست میں متاثرہ لڑکی کے والد نے اندراج مقدمہ اور ملزم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ درخواست گزار نے یہ بھی کہا کہ متاثرہ لڑکی نے دوسری خاتون کو بیوٹی پارلر کا سامان اُدھار پر دیا تھا، سامان واپس مانگنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس کے مطابق درخواست مل گئی ہے، تاہم اس پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now