پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مدراینڈ چائلڈ ہیلتھ پروگرام کے ملازمین 3ماہ کی تنخواہوں سے محروم

مدراینڈ چائلڈ ہیلتھ پروگرام کے ملازمین 3ماہ کی تنخواہوں سے محروم
پیر , 28 ستمبر 2020ء (102) لوگوں نے پڑھا
مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ پروگرام (ایم این سی ایچ) کے پی سی ون کی 20 جون کو مدت ختم ہو گئی۔ حکومت کی جانب سے پروگرام میں توسیع نہ دینے پر ملازمین کی 3 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی بھی رک گئیں ۔ پروگرام کی مدت ختم ہو گئی جس کی تاحال توسیع نہیں مل سکی، ماں بچہ صحت پروگرام کو ادویات خریداری کیلئے رواں مالی سال میں بجٹ بھی نہیں ملا۔7ہزار کے قریب ملازمین صوبہ بھر میں کام کر رہے ہیں ۔ ملازمین نے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے پروگرام میں توسیع کر کے ان کے معاشی مستقبل کو محفوظ کیا جائے اور تنخواہوں کی ادائیگی جلد کی جائے ۔جبکہ ایم این سی ایچ پروگرام کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ذوالفقار نے بتایاکہ ایم این سی ایچ پروگرام کےملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ نہیں ملی اورجس کی بنیادی وجہ پروگرام کی توسیع ہونا باقی ہے انہوں نے بتایاکہ پی ڈی ڈبلیو بی کی میٹنگ آج ہونا ہے جس میں پروگرام کی توسیع کی منظوری دے دی جائے گی جس کے بعد ملازمین کو تنخواہیں بھی ملنا شروع ہو جائیں گی
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now