پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گرینڈ الائنس کے احتجاجی مظاہرے، بدترین ٹریفک جام

گرینڈ الائنس کے احتجاجی مظاہرے، بدترین ٹریفک جام
جمعہ , 25 ستمبر 2020ء (148) لوگوں نے پڑھا
آل پنجاب گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام شہرمیں مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے ہوئے ۔ محکمہ نہر کے دفتر سے سول سیکرٹریٹ تک احتجاجی ریلی نکالی۔جبکہ ایک گروپ نے پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرےکیا ۔ شہر بھر کی ٹریفک بدترین جام رہی۔ ریلی کے شرکا نے سیکرٹریٹ کے سامنے بھرپور مظاہرہ کیا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی. مظاہرے سے حافظ عبدالناصر، خالد جاوید سنگھیڑا ، ڈاکٹر طارق کلیم ، ظفر علی خان اور ر مختار گجر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ پنجاب کے سرکاری ملازمین گورنر ہاؤس پنجاب کا گھیراؤ کریں گے۔ جبکہ دوسری جانب پنجا ب اسمبلی کے باہرمال روڈ پر آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائینس پنجاب کے زیر اہتمام سرکاری ملازمین نے مظاہرہ کیا۔ سلطان مجددی، ندیم اشرفی اور دیگر نے کہا کہ ریاست مدینہ کا نعرہ لگا کر ملازمین کا استحصال کیا جا رہا ہے۔ ملازمین کے مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ ہاوس رینٹ ،میڈیکل، کنوینس الاونس میں اضا فہ اوردیگر مطالبات شامل تھے۔ ملازمین فاقہ کشی ذہنی اذیت کا شکار ہیں اب صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ملازمین خودکشیوں کی بجائے سڑکوں پر اپنا لہو بہا کر اپنے حقوق کا تحفظ کریں گے ۔
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now