جانئے لاہور شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین لاہور شہر کی نیوز کا گھر ہے
اگر آپ کے پاس لاہور شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔
کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post
لاہور شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں
واپڈا ہسپتال لاہور میں تین نئے یونٹس کا اضافہ کر دیا گیا جس میں نوزائیدہ بچگان نرسری، امراض نسواں و زچگی اور انتہائی نگہداشت کے شعبے شامل ہیں ۔ چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین (ریٹائرڈ) نے ... مزید پڑھیں
اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ٹیسٹ رن بغیر انشورنس مکمل کئے گئے ۔ٹرین کو تاحال 12 گھنٹے کے مسلسل ٹیسٹ رن سے بھی نہیں گزارا گیا۔ ابتدائی منصوبہ بندی میں اورنج لائن کو 16 گھنٹے چلانے کا پلان بنایا گیا تھا ... مزید پڑھیں
وزیر اعلی پنجاب کے پراجیکٹ ریونیو عوامی خدمت کچہری کو مزید تقویت دینے کے لئے ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک ہوگئی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبدالرؤف مہر اور ... مزید پڑھیں
سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے 15 اکتوبر تک جرائم پیشہ افراد کا ریکارڈ مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کو جدید خطوط پر استوار اور ٹیکنالوجی بیسڈ بنایا جارہا ہے۔ لاہورکے سی سی پی او عمر شیخ کی ... مزید پڑھیں
لاہور میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا مرکزی مشاورتی اجلاس متحدہ جمعیت اہل حدیث کی میزبانی میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کی۔ اجلاس میں علامہ عارف حسین واحد ... مزید پڑھیں
حضرت علی بن عثمان الہجویریؒ المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ کے 977ویں عرس کی تقریبات کا آغاز6اکتوبر کو ہوگا ۔ تین روزہ عالمی کانفرنس 2اکتوبر سے 4اکتوبر تک جاری رہے گی۔ برصغیر میں اسلام کو پھیلانے میں ... مزید پڑھیں
پہلےمرحلے میں لاہور میں 100 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ دوسرے فیز میں 200 بسیں چلائی جائیں گی۔ چیئرمین ایل ٹی سی ڈاکٹر شاہد صدیق کہتے ہیں بسوں کو ایل ٹی سی کے 19 بند روٹس پر چلایا ج ... مزید پڑھیں
موسم بدلنے کے ساتھ ہی لاہورمیں سموگ کے بادل چھانے لگے، محکمہ موسمیات نے موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آج باغوں کے شہر لاہور کا موسم گرم اور خشک رہےگا،ہو ... مزید پڑھیں
لاہور سمیت پنجاب بھر کے پرائمری سکول کل سے کھلیں گے، صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے ٹویٹ کے ذریعے طلبہ کو آگاہ کر دیا۔ اسی حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا کہ بچوں کے مستقبل کو مد نظر رکھ ... مزید پڑھیں