منگل , 29 ستمبر 2020ء
(368) لوگوں نے پڑھا
موسم بدلنے کے ساتھ ہی لاہورمیں سموگ کے بادل چھانے لگے، محکمہ موسمیات نے موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آج باغوں کے شہر لاہور کا موسم گرم اور خشک رہےگا،ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونےسے حبس بڑھے گا،آج لاہور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36اور کم سے کم 22 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے،صبح کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ریکارڈ کیا گیا،شام میں نمی کا تناسب 45 فیصد تک رہےگا