پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری، شہر میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ۔

لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری، شہر میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ۔
منگل , 29 ستمبر 2020ء (180) لوگوں نے پڑھا
 پہلےمرحلے میں لاہور میں 100 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ دوسرے فیز میں 200 بسیں چلائی جائیں گی۔ چیئرمین ایل ٹی سی ڈاکٹر شاہد صدیق کہتے ہیں بسوں کو ایل ٹی سی کے 19 بند روٹس پر چلایا جائے گا۔ چیئرمین ایل ٹی سی کہتے ہیں لاہور میں 1100 بسیں لائی جائیں گی۔ یاد رہے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا تھا کہ اس سال سے پاکستان میں بجلی سے بسیں چلنا شروع ہوں گی جبکہ حکومت کا منصوبہ ہے کہ اگلے تین سالوں میں یہ بسیں ملک میں تیار ہونا بھی شروع ہو جائیں جس کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now