بدھ , 30 ستمبر 2020ء
(193) لوگوں نے پڑھا
عوامی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے نادرا آج اپنے تمام صوبائی ریجنل ہیڈآفس لاہورسمیت گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، اوکاڑہ، قصورکے زونل دفاتر میں صبح 11بجے تادوپہر1بجےٹیلی فونک ای کچہری کا انعقاد کرے گا۔ ایچ ای سی کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ایچ ای سی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر فتح مری کی صدارت میں ایچ ای سی سیکرٹریٹ میں ہوا ۔