پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سی سی پی او لاہور نے جرائم پیشہ افراد کا ریکارڈ مکمل کرنے کا حکم دیدیا

سی سی پی او لاہور نے جرائم پیشہ افراد کا ریکارڈ مکمل کرنے کا حکم دیدیا
بدھ , 30 ستمبر 2020ء (122) لوگوں نے پڑھا
سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے 15 اکتوبر تک جرائم پیشہ افراد کا ریکارڈ مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کو جدید خطوط پر استوار اور ٹیکنالوجی بیسڈ بنایا جارہا ہے۔ لاہورکے سی سی پی او عمر شیخ کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ کریمنل ریکارڈ آفس کو نادرا ریکارڈ آفس کی طرز پر بنایا جارہا ہے، ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم سے ٹاؤٹ مافیا کےخلاف کارروائی میں آسانی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ریکارڈ محفوظ ہونے سے کوئی ملزم قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکے گا، کریمنل ریکارڈ آفس میں چھوٹے، بڑےتمام جرائم میں ملوث ملزمان کا ریکارڈ محفوظ بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عمر شیخ کا کہنا تھا کہ نیویارک جیسی پولیس بنانے کیلئے کریمنل ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم اہم سنگِ میل ہے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now