پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

حضرت داتاگنج بخش ؒ کے عرس کی تقریبات کاآغاز 6اکتوبرسےہوگا

حضرت داتاگنج بخش ؒ کے عرس کی تقریبات کاآغاز 6اکتوبرسےہوگا
بدھ , 30 ستمبر 2020ء (168) لوگوں نے پڑھا
حضرت علی بن عثمان الہجویریؒ المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ کے 977ویں عرس کی تقریبات کا آغاز6اکتوبر کو ہوگا ۔ تین روزہ عالمی کانفرنس 2اکتوبر سے 4اکتوبر تک جاری رہے گی۔ برصغیر میں اسلام کو پھیلانے میں حضرت داتا گنج بخش جیسے بزرگوں  نے اہم کردار ادا کیا ۔ انہوں نے پیار اور محبت کا درس دیا۔ عرس کے حوالے سے محکمہ اوقاف پنجاب اور شہری انتظامیہ نے انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کردیا ہے ۔ اس موقع پر کسی بھی ممکنہ  گڑبڑ سے نمٹنے کے لئیے پولیس نے بھی فول پروف سیکورٹی پلان مرتب دیا ہوا ہے ۔ 
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now