جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور سمیت پنجاب بھر کے پرائمری سکول کل سے کھلیں گے

لاہور سمیت پنجاب بھر کے پرائمری سکول کل سے کھلیں گے
منگل , 29 ستمبر 2020ء (282) لوگوں نے پڑھا
لاہور سمیت پنجاب بھر کے پرائمری سکول کل سے کھلیں گے، صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے ٹویٹ کے ذریعے طلبہ کو آگاہ کر دیا۔ اسی حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا کہ بچوں کے مستقبل کو مد نظر رکھ کر سکول کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر متعدد سکول بند کیے گئے، آئندہ بھی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالے سکولوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، چھوٹے بچے اب سکول آ رہے ہیں، ان کے لئے ماسک پہننا اور دیگر ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now