پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

میٹروٹرین کے ٹیسٹ رن بغیر انشورنس مکمل ،سٹیشنز میں خامیاں

میٹروٹرین کے ٹیسٹ رن بغیر انشورنس مکمل ،سٹیشنز میں خامیاں
جمعرات , 01 اکتوبر 2020ء (178) لوگوں نے پڑھا
اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ٹیسٹ رن بغیر انشورنس مکمل کئے گئے ۔ٹرین کو تاحال 12 گھنٹے کے مسلسل ٹیسٹ رن سے بھی نہیں گزارا گیا۔ ابتدائی منصوبہ بندی میں اورنج لائن کو 16 گھنٹے چلانے کا پلان بنایا گیا تھا ۔موجودہ حالات دیکھتے ہوئے اورنج لائن 12 گھنٹے کمرشل رن تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ متعدد اسٹیشنز ایل ڈی اے نے تاحال ماس ٹرانزٹ کے حوالے نہیں کئے۔ نیسپاک کی جانب سے اسٹیشنز کی فنشنگ پر کئی خامیوں کی نشاندہی بھی کی گئی ہے، ایک کھرب 60ارب کے انفراسٹرکچر کا منصوبہ بغیر انشورنس ہی چل رہا ہے ۔جی ایم ماس ٹرانزٹ اتھارٹی سید عزیرشاہ نے اس حوالے سے بتایا کہ اورنج لائن کی انشورنس کا معاملہ چل رہا ہے، اورنج لائن کے کمرشل ٹیسٹ رن آپریشنل تاریخ سے دو ہفتہ قبل شروع کیا جائے گا۔ سید عزیز شاہ نے کہا کہ اورنج لائن ٹرین کے سٹاف کی ٹریننگ چل رہی ہے۔ رائیڈر شپ دیکھ کر اورنج ٹرین کے دورانیہ کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now